245

افطاری کرانے والے کےلئے دعا

“أَفطَر عِنْدَكُم الصائِمونَ وأكل طعامَكُمُ الأبْرارُ، وصَلّتْ عليكُم الملائكَةُ” .

“تمہارے یہاں روزہ دار افطار کریں،تمہارا کھانا نیک لوگ کھائیں،اور فرشتے تمہارے لئے دعائے مغفرت کریں”

(ابوداﺆد ،ابن ماجہ،صحیح الجامع)