216

مجلس کی دعا

“رَبِّ اغْفِر لي وتُبْ عَلَيَّ إنَّكَ أنْتَ التَّوَّابُ الغَفُورُ” .

“اے میرے رب!مجھے بخش دے،اور میری توبہ قبول فرما ،بےشک توہی توبہ قبول کرنے والا اور معاف کرنے والا ہے”

(صحیح الترمذی)