99

جب بُرا خواب دیکھے تو:

جب بُرا خواب دیکھے تو:

1- بائیں طرف تین مرتبہ تھوکے۔

2- شیطان اور اپنے اس خواب کی بُرائی سے تین مرتبہ اللہ کی پناہ مانگے۔

3- کسی کو وہ خواب نہ سنائے۔

4- جس پہلو لیٹا ہو اسے بدل دے۔

5- اگر چاہے تو اٹھ کر نماز پڑھے۔

(بخاری،مسلم)

اس مقالة پر اپنی رائے کا اظہار کریں