مرکزي کالم

شیخ مقصود الحسن فيضي

رمضان المبارک

المقال

  ...  

پرچہ سوالات
1654 زائر
27/01/2014
برائے انعامي مقابلہ

بسم اللہ الرحمن الرحيم

پرچہ سوالات

برائے انعامي مقابلہ

بموضوع: آپ کے امت پر حقوق

بتاريخ : 29/ ربيع الاول 1435ھ

بمقام : جامع مسجد ، الغاط

س[1] آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا سب سے پہلا حق کيا ہے ؟ ۔

س[2] آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا دوسرا حق کيا ہے ؟ ۔

س[3] آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا تيسرا حق کيا ہے ؟ ۔

س[4] آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا چوتھا حق کيا ہے ؟ ۔

س[5] آپ صلي اللہ عليہ وسلم کا پانچواں حق کيا ہے ؟ ۔

س[6] آپ صلي اللہ عليہ وسلم پر ايمان لانے ميں کتني چيزيں شامل ہيں ؟ ۔

س[7] آپ صلي اللہ عليہ وسلم پر ايمان لانے ميں جو چيزيں ضروري ہيں وہ کيا ہيں ؟ ۔

س[8] آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے محبت کي کيا نشانياں ہيں ؟ کسي تين کا ذکر کريں ؟ ۔

س [9] آپ صلي اللہ عليہ وسلم ساري انسانيت کيلئے رحمت ہيں ، اسکي 2 دليليں ديجئے ۔

س [10] آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي پريشاني ديکھ کر اللہ تعالي نے حضرت جبرئيل کو کيوں بھيجا ؟ کيا اللہ تعالي آپ کي حالت سے واقف نہيں تھا ؟

س[11] آپ صلي اللہ عليہ وسلم کي امت ميں کون کون شامل ہيں ؟ ۔

س[12] امت کي کتني قسميں ہيں ؟ ۔

س[13] داڑھي سنت ہے يا واجب ؟ ۔

س[14] حضرت ابو بکر الصديق رضي اللہ عنہ کو صديق کا لقب کيوں ملا ؟

س[15] آپ صلي اللہ عليہ وسلم جانوروں کے بھي نبي ہيں خطاب ميں کيا واقعہ بيان کيا گيا ہے ؟

س[16] وہ کونسے صحابي ہيں جنہوں نے آپ صلي اللہ عليہ وسلم کے معاملہ ميں بغير ديکھے گواہي دي ؟ ۔

س[17] خزيمہ بن ثابت کو آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے کيا تحفہ ديا ؟ ۔

س[18] حضرت موسي عليہ السلام نے بيت المقدس ميں داخلہ سے پہلے اپني قوم سے کيا کہا اور قوم نے کيا جواب ديا ؟۔

س[19] آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے جنت ميں ملاقات کيلئے کيا چيز ضروري ہے ؟ ۔

س[20] حضرت ربيعہ بن کعب رضي اللہ عنہ نے آپ صلي اللہ عليہ وسلم سے کہا کہ ميں جنت ميں آپ کا ساتھ چاہتا ہوں ، تو آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے انہيں کيا جواب ديا ؟ ۔

س[21] اسلام ميں دو مردار حلال ہيں وہ کونسے ہيں ؟ ۔

س[22] رشوت دينے کا کيا حکم ، کيا کبھي رشوت دي جاسکتي ہے ؟ ۔

س[23] دعوت و تبليغ صرف مسلمانوں کيلئے ہے يا سب کيلئے ؟ ۔

س[24] کيا دعوت و تبليغ کيلئے ايک خاص مدت کو خاص کرنا ضروري ہے ؟ ۔

س[25] شيخ صاحب کا يہ خطاب کس تاريخ کو اور کہاں پر ہوا تھا ؟ ۔

جوابات کيلئے ديکھيں ويڈيو خطاب :

http://www.youtube.com/watch?v=A3XnpCLxNDE

   طباعة 
3 صوت
...
...

...

روابط ذات صلة

  ...  

المقال السابق
المقالات المتشابهة المقال التالي
...
...

...

جديد المقالات

  ...  

ابو لہب اور جش عيد ميلاد - اسلامي مـقـالات
...
...

...

مكتب توعية الجاليات الغاط ?