اذان کے بعد کی دعا: 

اذان کے بعد کی دعا: 

اذان کے جواب سےفارغ ہوکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھے:

"اللَّهُمَّ ربَّ هذه الدعوةِ التامَّةِ والصلاةِ القائمة آتِ مُحَمَّداً الوسيلةَ والفضيلةَ وابعثهُ مقاماً مَحْمُوداً الذي وَعَدْتَهُ”."رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس نے اذان سن کر یہ دعا پڑھی اس کےلئے قیامت کے روز میری شفاعت حلال ہوگئی(اےاللہ! اس پوری قائم ہونے والی نماز کے رب تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما،اور جس مقام ِ محمود کا تو نے ان سے وعدہ کیاہے)

(بخاری)