اگر کوئی آدمی کسی مرزائی ، قادیانی یا عیسائی سے دوستی کرتا ہے تو کیا یہ درست ہے ؟ اور آد می مسلمان ہے لیکن اگر مسلمان اس نیت سے دوستی کرے تا کہ اس مرزائی ، عیسائی یا قاد یانی کی اصلاح ہو جائے تو کیا یہ درست ہے ؟
ج – کفار اللہ تعالی کے دشمن ہیں مومن اللہ تعالی کے دوست ہیں اللہ تعالی کا دوست اللہ تعالی کے دشمنوں سے دوستی کیونکر کرسکتا ہے ؟کفار کی دوستی سے ممانعت کی آیات کئی ہیں ان میں سے ایک مندرجہ ذیل ہے :{یایھا الذین آمنوا لاتتخذو ا الکافرین اولیاء من دون المومنین }نساء144 [مسلمانوں مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناو ]دوست کے بغیر انکی اصلاح کرے ان کو تبلیغ کرے ۔
{مرسل : قیصر محمود، مأخوذ از : احکام و مسائل ۔ عبد المنان نور پوری۔ آداب کابیان ۔ جلداول ص 536 }