حائضہ کا جو ٹھا اور پسینہ پاک ہے یا نہیں ؟

حائضہ کا جو ٹھا اور پسینہ پاک ہے یا نہیں ؟ اور وہ اس حا لت میں اپنے خاوند کی خدمت کرسکتی ہےیا نہیں ؟

جواب السؤال
حائضہ کا جوٹھا پاک ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ کا جوٹھا ان کے حیض کی حالت میں استعمال فرمالیتے تھے اور وہ اپنے خاوند کی سوائے خاص ہم بستری کے ہر قسم کی خدمت کرسکتی ہے ۔

{مرسل : قیصر محمود، مأخوذ از : اسلامی تعلیم ۔ مولانا عبد السلام بستوی ۔ حیض کابیان ۔ جلداول ص 212 }

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں