حیض کی کیا پہچان ہے ؟ |
جواب السؤال |
اس کو بھی عورتیں پہچانتی ہیں ۔ حیض کا خون دوسرے اور خون سے زیادہ سیاہ ہوتا ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا : اذا کان دم الحیض فانہ دم اسود یعرف [جب حیض کا خون آجائے تو نماز چھوڑ دو۔ حیض کا خون زیادہ سیاہ ہوتا ہے ۔ پہچانا جاتا ہے ۔
{مرسل : قیصر محمود، مأخوذ از : اسلامی تعلیم ۔ مولانا عبد السلام بستوی ۔ حیض کابیان ۔ جلداول ص 209 } |