رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا:

رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات میں جب پہلو بدلتے تو یہ دعا پڑھتے:

"لاَ إِلَهَ إلاَّ الله الوَاحِد القَهَّارُ، رَبُّ السمواتِ والأرض ومَا بَيْنَهما العزِيز الغَفَّار” .

"اللہ کے سوا کوئی(سچا)معبود نہیں،وہ یکتا(اور تمام مخلوق پر)غالب ہے،وہ آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی ہر چیز کا رب ہے،وہ غالب ہے بخشنے والا ہے”

(رواه النسائي وصححه الألباني (صحيح الجامع 4/213)