روزہ افطار کرتے وقت کی دعا

"ذَهبَ الظَّمأُ، وابتلَّتِ العُروقُ وَثَبَتَ الأجرُ إنْ شاء الله”.

"پیاس بُجھ گئی ، رگیں سیراب ہوگئیں ،اور ان شا٫ اللہ اجر ثابت ہوگیا”

(صحیح سنن ابی داﺆد)