سوال : ایک آدمی نے بھینس کے ساتھ زنا کیا ہے ، آپ اسکے بارے میں بتائیں کہ اس کا کیا کیا جائے ہے ؟ |
جواب السؤال |
جواب : چوپایہ کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب پر مناسب تعزیر قائم کرنی چاہئے تاکہ اسے عبرت ہو اور مفعول بہ جانور کو قتل کی صورت میں تلف کردیا جائے ۔ تا کہ اسکی طرف عار منسوب نہ ہو اور اگر وہ جانور کسی غیر کا ہے تو فاعل پر اسکی قیمت کا تاوان ڈال دیا جائے ۔ ظلم کو روکنے کی یہ ایک صورت ہے ۔ تفصیل کیلئے ملاحظہ ہو ، المغنی ابن قدامہ {12/351تا353}
{مرسل : قیصر محمود، مأخوذ از : ہفت روزہ الاعتصام لاہور12/مئی /2000ء ص10/536} |