سوال : بعض طلبہ اور دوستوں کے ساتھ جب ہم سفر کرتے ہیں تو محض یاد گارکے لئے کچھ تصویریں کھینچتے ہیں .ایسی تصویروں کا کیا حکم ہے ؟

سوال : بعض طلبہ اور دوستوں کے ساتھ جب ہم سفر کرتے ہیں تو محض یاد گارکے لئے کچھ تصویریں کھینچتے ہیں .ایسی تصویروں کا کیا حکم ہے ؟
جواب السؤال
جواب : اگر تصویر جاندارچیزوں کی ہے تو حرام ہے ‘ اس لئے کہ نبی ٍصلی اللہ علیہ و سلم نے فر مایا ہے : ” قیامت کے دن سب سے سخت عذاب تصویر بنانے والوں کو ہوگا ” اور آپ ٍصلی اللہ علیہ و سلمنے ” تصویر بنانے والے پر لعنت بھیجی ہے ”. البتہ غیر جاندار کی تصویر یں لینے میں کوئی حرج نہیں ہے ‘ مثال کے طور پر گاڑی ‘ ہوائی جہاز ‘ کھجور کے درخت وغیر ہ .

{مرسل : قیصر محمود، ماخوذ : فتاوی شیخ ابن باز رحمہ اللہ ، ص :401 ، مطبوعہ : دارالداعی }

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں