سوال : جس شخص کے ذمہ رمضان کے روزوں کی قضا ہو ، اسکے لئے نفلی روزے مثلا شوال کے چھ روزے ، عشرہ ذی الحجہ کے روزے اور عاشوری کا روزہ رکھنا کیسا ؟ |
جواب السؤال |
جواب : جس کے ذمہ رمضان کے روزوں کی قضا ہو ، علماء کے صحیح ترین قول کے مطابق نفلی روزوں سے پہلے اس پر رمضا ن کے روزوں کی قضا واجب ہے ، کیونکہ فرائض ، نوافل سے اہم ہیں۔
{مرسل : قیصر محمود، مأخوذ از : مسائل زکاۃ وصوم / شیخ الاسلام عبد العزیزبن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ /ص: 97 } |