س : میں نے ایک زمین مکان بنانے کی لئے خریدی تھی کچھ دنوں کے بعد ضرورت کے پیش نظر اسے بیچ دیا تو کیا جتنی مدت تک وہ زمین پڑی رہی اس کی زکاة دینی ہو گی ؟

س : میں نے ایک زمین مکان بنانے کی لئے خریدی تھی کچھ دنوں کے بعد ضرورت کے پیش نظر اسے بیچ دیا تو کیا جتنی مدت تک وہ زمین پڑی رہی اس کی زکاة دینی ہو گی ؟
جواب السؤال
بسم اللہ الرحمن الرحیم

جواب : اگر حقیقت حال ویسی ہی ہے جیسی آپ نے سوال میں بیان کیا ہے تو آپ پر زکاة واجب نہیں اس لئے زکاة کی علت [یعنی تجارت کی غرض سے خریدوفروخت کی نیت ] مفقود ہے ۔

{مرسل : قیصر محمود، ماخوذ : فتاوی شیخ ابن باز رحمہ اللہ ، ص :174، مطبوعہ : دارالداعی }

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں