مسجد سے نکلتے وقت کی دعا:
"بسم الله [والصلاة] والسلامُ على رسُول الله، اللَّهُمّ اغفِر لي ذُنُوبي” . "میں اللہ کے نام سے داخل ہوتاہوں،اور درود ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر، اے اللہ !تو میرے گناہوں کو معاف کردے”
(صحیح ابن ماجہ)
"اللَّهُمَّ إِني أسألُك مِنْ فَضْلك”.
"الہی!میں تیرے فضل کا سائل ہوں”
(مسلم)
"اللَّهُمَّ اعصِمنِي من الشيطان الرجيم” .
"اے اللہ !مجھے شیطان مردود سےبچا”
(صحیح ابن ماجہ)