مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا: 

مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا: 
"بسم الله [والصلاة] والسلامُ على رسُول ، اللَّهُمَّ اغفِر لي ذُنُوبِي” .

"میں اللہ کے نام سے داخل ہوتاہوں،اور درود ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر، اے اللہ !تو میرے گناہوں کو معاف کردے”

(صحیح ابن ماجہ)


"اللَّهُمَّ افْتَحْ لي أبْوابَ رَحْمَتِك” .

"اے اللہ !میرے لئے اپنے رحمت کے دروازے کھول دے”

(مسلم)


"أعُوذُ بالله العظيم وبِوَجْهِهِ الكريم وسُلْطَانِهِ القَديم مِنْ الشَيطانِ الرَّجِيم”. "عظمت والے اللہ اس کے وجہِ کریم اور اس کی ازلی بادشاہی کے ذریعہ شیطان مردود سے پناہ مانگتاہوں” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جب کوئی یہ دعاکرتا ہے تو شیطان کہتا ہے:مجھ سے یہ پورے دن کےلئے محفوظ ہوگیا”

(صحیح سنن ابی داﺆد)