R”اللَّهُمَّ لَكَ الحَمْدُ أَنْتَ كسَوتَنِيه أسْألك مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنع لَهُ، وأعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّههِ وَشَرِّ مَا صُنعَ لَهُ”.
"اے اللہ !تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں ،تونے مجھے یہ پہنایا،میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس چیز کےلئے یہ بنایا گیاہےاس کی بھلائی طلب کرتا ہوں،اور اس کی بُرائی سے اور جس چیز کےلئے یہ بنایا گیاہےاس کی بُرائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں”
( ابوداؤد :4020، ترمذی:1767)