نیند میں بےچینی،گھبراہٹ اور وحشت کی دعا:
"أعُوذُ بِكَلِمَاتِ الله التَّامَّةِ من غضَبِهِ وعِقَابِهِ، وشرِّ عِباده، ومن هَمَزاتِ الشَّياطين وأن يَحْضُرُون” .
"میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعےپناہ مانگتا ہوں،اس کی ناراضگی سے اور اس کی سزا سے،اور اس کے بندوں کے شر سے،اورشیطانوں کے وسوسہ ڈالنے(یعنی گناہوں پر ابھارنے اور اُکسانے) اور ان کے میرے پاس آنے سے”
(ابوداؤ،ترمذی، صحيح الترمذي 3/171)