چمچ کے ساتھ کھانا کیسا ہے ؟ |
جواب السؤال |
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جواب : اصل طریقہ نبوی یہی ہے کہ انگلیوں کے ساتھ کھا نا کھایا جائے ۔صحیح بخاری کے ” باب لعق الاصابع ” کے تحت حافظ ابن حجر ر حمہ اللہ نے فتح الباری {9/577/579}میں انگلیوں کے استعمال،انکے عدد اور کیفیت پر سیر حاصل بحث کی ہے جو لائق مطالعہ ہے اور چمچ چونکہ اللہ تعالی کی نعمت ہے لہذاسکے استعمال کو تمتع نعمۃ اللہ کی بناء پر زیادہ سے زیادہ ” جائز” کہا جاسکتا ہے ۔ {مرسل : قیصر محمود، ماخوذ : ہفت روزہ الاعتصام لاہور/21/جنوری2000ء ص10-42} |