کسی کو نیا کپڑا پہنے دیکھے تو یہ دعا دے

R”البِسْ جَدِيداً وَعِشْ حميداً ومُتْ شهيداً”.

"اللہ کرے کہ تم نیا پہنتے رہو،اور تعریف والی زندگی گذارو،اور تمہیں شہادت کی موت نصیب ہو”

(صحیح ابن ماجہ:3558)

R”تُبْلي ويَخْلِفُ الله تعالى”.

"اللہ کرے کہ تم اسے پرانا کرو،اور اللہ تعالی ٰ تمہیں اس کے بعد اور عطا کرے”

(صحیح ابوداؤد:4024)