کھانے کے اذکار

جب کوئی کھانا کھائے تو شروع کرتے وقت: "بسم الله” پڑھے،اور اگر شروع کرتے وقت اللہ کا نام لینا بھول جائے تو(یا د آنے پر)کہے:

"بسم الله في أولِهِ وآخِرِهِ”

"اس کے اوّل وآخر کی ابتدا اللہ ہی کے نام کے ساتھ ہے”

(صحیح الترمذی)