"اللهُمَّ بَارِكْ لهم فِيمَا رَزقْتَهُمْ وَاغْفِرْ لَهُمْ وَارْحَمْهُمْ”.
"اے اللہ !انہیں تونے جو رزق دیا ہےاس میں برکت عطا کر،ان کی مغفرت فرما، اور ان پر رحم کر”
(مسلم)
"اللهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي وأسْقِ مَنْ أسْقَانِي”.
"اےمیرے اللہ !تو اس کو کھلا جس نے مجھ کو کھلایا ہے،اور اس کو سیراب کر جس نے مجھ کو سیراب کیا ہے”
(مسلم)