س : میرے کئی بچے ہیں ، اور عام طور پر میں انکو قسم دلاتی ہوں کہ فلاں کام نہ کریں ۔ لیکن وہ میری بات نہیں مانتے ، اس صورت میں کیا مجھے قسم کاکفارہ اداکرنا ہو گا ؟
س / ایک شخص نے اپنی صاحبزادی کی شادی اس عوض میں دوسرے سے کردی کہ وہ اپنی صاحبزادی کی شادی اس سے کردے گا ، ان دونوں میں سے کسی نے بھی لڑکیوں کو علامتی مہر ادا نہیں کی ، تو ایک لڑ کی کے عوض دوسری لڑکی سے شادی جائز ہے یا دونوں کے لئے مہر مقرر کرنا ضروری ہے ؟
س : میں نے ایک زمین مکان بنانے کی لئے خریدی تھی کچھ دنوں کے بعد ضرورت کے پیش نظر اسے بیچ دیا تو کیا جتنی مدت تک وہ زمین پڑی رہی اس کی زکاة دینی ہو گی ؟
س : کسی آدمی کے پاس زمین کا ایک پلاٹ ہے جس پر وہ بلڈنگ بنا نے کی قدرت نہیں رکھتا اور نہ اس سے کو ئی فائدہ اٹھا سکتا ہے تو کیا اس پر زکاة واجب ہوگی ؟
س : کياباریک اور شفاف کپڑے سے ستر پوشی ہوجاتی ہے ؟ اور کيا مسلمان کيلئے ايسا کپڑا پہن کر نماز اداکرنا درست ہے ؟